لشکر بلوچستان نے تمپ میں فوجی چوکی پر حملے کی زمہ داری قبول کر لی

پ ر (ریپبلکن نیوز) لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز ہمارے سرمچاروں نے تمپ کے علاقے ملانٹ میں قابض فوج کی چوکی پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا حملہ میں ایک اہلکار ہلاک متعدد زخمی ہوگئے۔ حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close