کراچی سے ریاستی اداروں نے بلوچستان کے رہائشی نوجوان کو اٹھا کر لاپتہ کردیا

کراچی (ریپبلکن نیوز)کراچی سے کیچ کے رہائشی نوجوان کو ریاستی فورسز نے اٹھا کر لاپتہ کردیا، تفصیلات کے مطابق کراچی سے پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے بلوچی زبان کے مشہور گلوکار امیر مُراد کے بھائی زُبیر ولد مُراد بخش کو اغواہ کرکے لاپتہ کردیا اغوا شدہ بلوچ فرزند کا تعلق بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے سری کلگ گورکوپ سے ہیں

مزید خبریں اسی بارے میں

Close