بی آر اے نے پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملے کی زمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بی آر اے کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے ناصرآباد میں پاکستانی فوج کے کیمپ پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔ انھونے کہا کہ ہماری کاروائیاں ایک مکمل آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہینگے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close