سبی؛ لیویز چوکی پر حملے میں ایک اہلکار ہلاک

سبی (ریپبلکن نیوز) سبی میں لیویز فورس پر مسلح افراد کا حملہ، تفصیلات کے مطابق سبی میں لیویز فورس کی چوکی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کی نتیجے میں ایک اہلکار محمد یونس سولنگی ہلاک ہوگئے واقع کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close