سلیمان داؤد کے لیے تحریک میں کوئی جگہ نہیں۔ڈاکٹر اللہ نظر

کوہٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نظر بلوچ نے سوشل میڈیاکی ویب سائٹ ٹویٹر میں جاری کردہ اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ خان آف قلات میر سلیمان داؤد (وار پروفیٹئیر) یعنی جنگ سے فاہدہ  اٹھانے والا شخص ہے۔
ڈاکٹر اللہ نظر نے اپنے ٹویٹ میں مزید لکھا ہے کہ سلیمان داؤد ڈبل کروسر ہے جس کے لیے تحریک میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

وار پروفیٹیر کے معنی اس شخص یا تنظیم کے ہیں جو جنگوں کے دوران جنگی سازوسامان فروخت کر کے فائدہ حاصل کرتے ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker