انسانی حقوق کے کارکن ایڈوکیٹ حیدر کے بی تین سال بعد بازیاب

کیچ (ریپبلکن نیوز) تین سال قبل لاپتہ ہونے والے ایڈوکیٹ حیدر کے بی جمعہ کو بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔ حیدر کے بی کو پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے 27نومبر 2013 کو اغوا کیا تھا جنہیں تین سال بعد رہا کر دیا گیا ہے۔

ایڈوکیٹ حیدر کے بی کو اس وقت اغوا کیا گیا تھا جب وہ عدالتی کاروائیوں کے بعد اپنے گھر کے جانب جا رہے تھے اور راستے میں ہی پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے انہیں اغوا بعد لاپتہ کردیا۔

یاد رہے کہ حیدر کے بی انسانی حقوق کمیشن کے کارکن اورلیگل کمیٹی کے سربراہ بھی رہے ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close