بلیدہ سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوہٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے علاقے بلیدہ سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد۔یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق بلیدہ میں راحیل نامی شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد کی گئی ہے۔

یاد رہے بلوچستان سے بڑی تعداد میں لوگوں کو اغوا کیا گیا ہے جن میں سے اب تک ہزاروں کی مسخ شدہ نعشیں پھینکے جاچکے ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker