بالگتر میں فورسز کا آپریشن، گھروں میں لوٹ مار، کئی افراد اغوا 

کیچ (ریپبلکن نیوز) بالگتر کے علاقے کیلکور میں فورسز کا ایک بڑے آپریشن کا آغاز گھروں میں لوٹ مار متعدد افراد اغوا، یہان آمدہ طلات کے مطابق پاکستان چائنہ نام نہاد کوری ڈور کے متصل آبادی جو کی سالوں سے فوجی بربریت کا شکار ہیں کوری ڈور سے متصل ہزاروں گھر بلڈور کردیئے گئے جس کی وجہ سے ایک لاکھ سے زائد عوام بے گھر ہوگے آج پھر فورسز کی بڑی تعداد نے آپریشن کا آغازکردیا ہے خدشہ ہے کہ علاقے میں فورسز کی جانب سے بڑی آپریشن کیاجاےگا

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker