بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی سے ایک شخص اغواء

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی سے پاکستانی قبضہ گیر افواج نے ایک بلوچ فرزند کو اغواء بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

آمدا اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی کے علاقے ڈوکیاک سے پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ فرزند کو اغواء بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے جس کی شناخت معیم جان ولد شیر محمد سے ہوگئی ہے جو کلانچ کے علاقے ڈنڈو کا رہائشی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close