بلوچ مزاحمتکاروں کی جانب سے دشت میں انتخابی امیدواروں کے گھروں میں کفن پھینگے گئے ہیں

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل دشت میں بلوچ مزاحمتکاروں نے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے گھروں میں کفن پھینکے ہیں۔

زرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دشت کے علاقوں کپکپار اور بل میں بلوچ مزاحمتکاروں نے انتخابی امیدواروں کے گھروں میں کفن پھینکے ہیں۔

یاد رہے کہ تمام آزادی پسند مسلح تنظیموں نے نام نہاد انتخابی سرگرمیوں حصہ لینے والے افراد کو تنبیہ کیا ہے کہ وہ اتنخابات سے دور رہیں، اور نام نہاد انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو دھمکی دی گئی ہے کہ وہ عام انتخاب میں حصہ لیکر اپنے نقصانات کا زمہ دار خون ہونگے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button