لشکرِبلوچستان کے کمانڈر ریاست کے سامنے سجدہ ریز

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) لشکرِ بلوچستان مکران کے کمانڈرفارق بلوچ عرف صدام نے سرنڈر کر کے ریاست کے سامنے ہتیار ڈال دیئے۔ یاد رہے کہ صدام بلو چ لشکرِ بلوچستان مکران کے کمانڈر تھے اور پنجگور کے علاقے پروم کے رہائشی تھے جنہوں نے ریاست کے سامنے سجدہ ریز ہوتے ہوئے ریاستی پرچم کو سلامی پیش کیا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close