گھوڑی میں پاکستانی فوج کے کانوائے پر مسلح افراد کا راکٹوں سے حملہ 

سبی (ریپبلکن نیوز)گھوڑی کے مقام پر پاکستانی فورسز پر نہ معلوم افراد کا حملہ،  تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی اور لہڑی کے درمیانی علاقےگهوڑی کے مقام پر ریاستی فورسز کی کانوائے پر نامعلوم مسلح افراد نے راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا، فائرنگ کا تبادلہ 30 منٹ تک جاری رہا.  یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق فورسز کو بھاری جانی نقصان پہنچا جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close