نصیر آباد سے رمضان بلوچ بیٹے سمیت اغواء

کوہٹہ (ریپبلکن نیوز) پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے نصیرآباد کے علاقے ربی سے  رمضان بلوچ اور اسکے بیٹے محمد نوازکو کل رات اغواء کیا تھا جو تاحال لاپتہ ہیں. 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close