خاران: فورسز نے افتخار اور قزافی نامی دو نوجوانوں کو اغواہ کرلیا

خاران ( ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع خاران میں پاکستانی فورسز نے دو بلوچ فرزندوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

زرائع کے مطابق خاران کے علاقے  کلان میں ریاستی فورسز نے دو بلوچ نوجوانوں نثار افتخار اور قزافی ولد خمیسہ کوگزشتہ رات گھر سے اغوا کرلیا۔ خاران میں گزشتہ چھ دنوں سے فوجی آپریشن جاری ہے جس میں اب تک متعدد نوجوانوں کو اغواہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close