بالگتر میں ایف ڈبلیو او کے چوکی کو راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ سرباز بلوچ

Capture

(ریپبلکن نیوز) بی آر اے کے ترجمان سرباز بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رات گئے بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے بالگتر کے علاقے سھاکی میں ایف ڈبلیو او کے چوکی پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں حملہ کیا . جس سے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا . ہماری کاروائیاں ایک آزاد و خودمختیار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے.

مزید خبریں اسی بارے میں

Close