پر امن لانگ مارچ پر مستونگ پولیس کا دہشتگردانہ حملہ، متعدد

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز)پیرا میڈیکل اسٹاف ایسو سی ایشن کے پر امن لانگ مارچ پر مستونگ پولیس اور نتظامیہ کا حملہ۔ تفصیلات کے مطابق پیرا میڈیکل اسٹاف ایسو سی ایشن کے پر امن لانگ مارچ پر مستونگ میں پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے لاٹھی چارج اور آنسو گیسوں سے حملہ کر دیا ۔ لاٹھی چارج کے دوران متعدد لوگ زخمی ہوئے جن میں بزرگ بھی شامل ہیں۔
مستونگ پولیس کی بزدلانہ اور غیر جمہوری طرزعمل پر مختلف تنظیموں کی جانب سے حکومتی فورسز پرشدید تنقید کی جارہی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close