ڈنڈار میں قائم قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ پر سرمچاروں کا شدید حملہ

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) کولواہ کے علاقے ڈنڈار میٰں قائم پاکستانی پیرا ملٹری فورسز کے کیمپ پر بلوچ سرمچاروں نے جدید اور خودکار ہتیاروں سے حملہ کیا ہے۔

زرائع کے مطابق بلوچ سرمچاروں نے کولواہ کے علاقے ڈنڈار میں قائم قابض پاکستانی فورسز کے ایک چوکی پر جدید اور خودکار ہتیاروں سے حملہ کیا ہے۔ حملے سے پورا علاقہ گونج اٹھا اور فورسز کو مالی اور جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

 

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close