ایران: فوجی اہلکاروں پر خود کش حملہ کرنے والا شخص پاکستانی نکلا، شناخت ہوگئی، کمانڈر پاسداران انقلاب

نیوز ڈیسک (ریپبلکن نیوز) ایران میں اہلکاروں پر حملہ آور پاکستانی شہری نکلا

پاکستانی نجی ٹیلی ویزن نے ایرانی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل محمد باکری اور کمانڈر میجر جنرل محمد علی جعافری نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے ایران کے شہر سیستان میں فوجی قافلے ہر ہونے والے خود کش دھماکے میں پاکستانی شہری ملوث ہے

جس کی شناخت حافظ محمد علی کے نام سے ہوئی ہے۔

یار رہے کہ گزشتہ ہفتے ایران کے پاسداران انقلاب کے ایک قافلے ہو ہونے والے خود کش حملے میں 27 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button