سرباز بلوچ نے قبضہ گیر پاکستانی فوج کے قافلے پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) آزادی پسند مسلح تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی نے قبضہ گیر پاکستانی فوج کے قافلے پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی۔

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہاکہ ان کے سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے چبدر میں پاکستان فوج کے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا۔حملے کی زد میں آکر ایک گاڈی مکمل تباہ ہوا ہے جس میں سوار دو اہلکار موقع پر ہی ہلاک جبکہ پانچ شدید زخمی ہوئے ہیں۔سرباز بلوچ نے کہا ہے کہ انکی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close