گہرام بلوچ نے قابض پاکستانی فوجی اہلکاروں پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بدھ کی صبح سرمچاروں نے مند کے علاقے موکندر ندی میں پاکستانی فوج کی گشتی ٹیم پر حملہ کرکے دو اہلکاروں کو ہلاک کیا۔ حملے میں متعدد اہلکار زخمی ہوئے ہوئے ہیں۔

گہرام بلوچ نے کہا کہ اتوار 18 کو مشکے گجلی میں پاکستانی فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے قابض فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچایا۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

 

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close