ڈیرہ بگٹی؛ فوجی گاڈی کے قریب دھماکہ، دو اہلکار ہلاک، پانچ زخمی

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی میں فوجی گاڑی کے قریب دھماکہ، لیویز زرائع نے ریپبلکن نیوز کو بتایا کے کل شام ڈیرہ بگٹی کے علاقے چبدر میں پاکستان فوج کے قافلے کو نامعلوم افراد نے سڑک کنارے نصب ایک بم حملے کا نشانہ بنایا جس کی زد میں آکر ایک گاڈی تباہ ہوا جس میں سوار دو اہلکار موقع پر ہلاک جبکہ پانچ شدید زخمی ہوئے ہیں لاشوں اور زخمیوں کو فوری ڈیرہ بگٹی سیول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جبکہ علاقائی زرائع کے مطابق بم حملے کے بعد واقعہ کے جگہ پر شدید فائرنگ کی بھی آوازیں اتی رہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close