کیچ سے دس سالہ لڑکا پاکستانی فوج کے ہاتھوں اغوا کے بعد لاپتہ

تربت (ریپبلکن نیوز) تربت سے پاکستانی آرمی نے دس سال کے بچے کو اغوا کر لیا، تفصلات کے مطابق پاکستانی فوج کے کیچ کے علاقے گورکوپ میں گھروں پر چھاپے مار کر ایک دس سالہ لڑکے جس کی شناخت حاتم ولد نذیر کے نام سے ہوئی ہے کو اغوا کر کے لے گئے یار رہے کہ گزشتہ دو دن کے دوران گورکوپ سے پاکستانی فوج نے چار نوجوانوں کو اغوا کر لیا ہے جن کے بارے میں تاحال کوئی معلومات نہیں ہے کہ ان کو کہاں اور کس حالت میں رکھا گیا ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker