بولان؛ مین ٹرانسمیشن لائن کے تین ٹاورز دھماکوں سے تباہ، کوئٹہ کو بجلی کی فراہمی بند

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بولان میں بجلی کے تین ٹاورز دھماکوں سے تباہ، تفصیلات کے مطابق بولان میں مرکزی شاہرہ پر گوکوڑت کے مقام پر نامعلوم افراد نے مین ٹرانسمیشن لائن  220کے وی کے تین ٹاورز کو دھماکہ خیز مواد نصب کر کے اڑادیا جس کے باعث تینوں ٹاورز مکمل طور پر تباہ ہوگئے جس کے بعد کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں کو بجلی کی فراہمی فوری طور پر معطل ہوگیا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close