لانڈی جیل میں ایم کیو ایم کا ایک اور کارکن قتل

کراچی(ریپبلکن نیوز) متحدہ قومی موومنٹ لندن کا کارکن لانڈی جیل میں قتل کر دیا گیا۔آمدہ اطلاعات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کا کارکن محمد امین جو لانڈی جیل میں پابند سلال تھا قتل کردیا گیا ہے۔ محمد امین کو شدید تشدد سے گزارنے کے بعد قتل کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اس سےپہلے بھی ایم کیو ایم کے متعدد کارکنوں کو دورانِ حراست تشدد کر کے قتل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker