گومازی: بی آر اے نے فورسز کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(سریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے تمپ کے علاقے گومازی میں ملنٹ کراس پر قائم فورسز کی چوکی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close