لشکر بلوچستان نے فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کر لی

پ ر (ریپبلکن نیوز) لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ گزشتہ شب ہمارے سرمچاروں نے تمپ کے علاقہ گومازی میں قابض آرمی کی مین کیمپ پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں قابض آرمی کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close