ڈیرہ بگٹی میں دھماکہ سے گیس پائپ لائن اڑا دی گئی، پلائٹ کو سپلائی بند

‏ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن دھماکہ سے تباہ، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین لوٹی میں بلوچ سرمچاروں نے گیس ویل نمبر،18 اور 20 سے پلانٹ کو جانے والی 16 انچ جنکشن پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کردیا دھماکہ کے بعد مزکورہ ویلو سے پلانٹ کو گیئس کی سپلائی بند ہوگئی۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close