کولواہ میں فورسز پر شدید حملہ

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) کولواہ کے علاقے بلور میں پاکستانی فورسز کے قافلے پر بلوچ سرمچار کا شدید حملہ۔
تفصیلات کے مُطابق کولواہ کے علاقے بلور میں پاکستانی فورسز اپنے معمور کے گشت پر تھےکہ پہلے سے گھات لگائے بیٹھے بلوچ سرمچاروں نے فوجی قافلے پر راکٹ اور خودکار ھتیاروں سے حملہ کردیا جس سے متعدد اہلکاروں کے ہلاک و زخمی ہونے کے امکانات  ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close