آواران کے علاقے بزداد گند کور میں پاکستانی آرمی پر حملہ

کوہٹہ (ریپبلکن نیوز) آواران کے علاقے بزدادگند کور میں مسلح افراد کا پاکستانی فوجی اہلکاروں پر حملہ۔تفصیلات کے مطابق قابض آرمی پر حملے کے بعد قابض آرمی نے آواران کے علاقے بزداد چگردی کو گھیرے میں لیکر چادر اور چاردیواری کی تقدص کو  پامال کرتے ہوےلوگوں پر تشدد کو نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ کسی بھی وقت قابض فورسز پر حملے ہوتے ہے ردعمل پر وہاں پر قریبی آبادی پر قابض فورسز حملے کرتے آرہے ہیں
علاقائی زرائع کے مطابق حملے میں ققبض فوج کو بڑے پیمانے پر نقصان اٹھانا پڑاہے۔ اب تک کسی مسلح تنظیم نے حملے کی زمہ داری قبول نہیں کی ہے۔جبکہ ان علاقوں میں بلوچ۔ آزادی پسند مسلحہ تنظیمیں فوج پر حملے کرتے رہے ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close