نوشکی میں ایف سی اور سبی میں لیویز فورس پر حملہ

کوہٹہ(ریپبلکن نیوز) نا معلوم مسلح افراد کا نوشکی میں ایف سی اہلکاروں پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک
تفصیلات کے مطابق نوشکی کے علاقے جمال آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار منان ولد نور اللہ محمد حسنی موقع پر ہلاک ہوگیا ہے.
دوسری جانب سبی میں لیویز فورس کی گاڑی کو نا معلوم مسلح افراد نے دھماکے سے تباہ کر دیا ہے جس سے، 2 ہلاک 9 زخمی ہوئے ہیں.

مزید خبریں اسی بارے میں

Close