بلوچ رہنما نواب براہمدغ بگٹی کا قوم سے سوشل میڈیا کے زریعے براہ راست رابطے شروع کرنے کا علان

BBUGTI-1جنیوا( ریپبلکن نیوز) بلوچ تحریک کے سرخیل رہنما اور قائد بلوچ ریپبلکن پارٹی نواب براہمدغ بگٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک پر جاری ایک وڈیو میں عوام سے رابطوں کا علان کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ کچھ مصروفیات کی وجہ سے ہم سوشل میڈیا سے دور تھے مگر اب وہ بلوچ تحریک، پارٹی اور قبائل کو درپیش مشکلات اور ان کے حل کے حوالے سے باقائدہ بلوچ عوام سے رابطے میں رہے ہیں انھونے نے بلوچ قوم سے اپیل کی ہے کہ اگر کوئی بلوچ تحریک، پارٹی یا قبائلی مسائل کے حوالے سےسوال کرنا چاہتا ہے یا پھر اپنا قردار ادا کرنا چاہتا ہے تو کوئی بھی اس حوالے سے ان سے فیس بک، ٹوئٹر یا پھر انسٹا گرام کے زریعے رابطہ کر سکتا ہے اور وہ اس سلسلے کو مزید جاری رکھے گے اور آئندہ بھی عوام کے سوالات اور ان کے مسائل پر بزریعہ وڈیوز عوام سے جڑے رہیں گے۔ ان کے فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹا گرام کے اکاؤنٹس درج ذیل ہے۔
www.facebook.com/Brahumdaghbugti
www.instagram.com/Brahumdaghbugti
www.twitter.com/BBugti

مزید خبریں اسی بارے میں

Close