بی ایل ایف نے اسنائپر حملے سے ایک اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی

BLF 8کوئٹہ(ریپبلکن نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے اسنائپر رائفل سے ایک اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ آواران میں ریکن پاکستانی آرمی کی چوکی پر اسنائپر رائفل سے نشانہ بنا کر ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا، ریاستی فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے

مزید خبریں اسی بارے میں

Close