کراچی: چار لاشیں برآمد، سب کی شناخت ہوگئی

نیوز ڈیسک (ریپبلکن نیوز) سندھ کے شہر کراچی میں چار افراد کی لاشیں ملی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گھوٹکی میں سرحد تھانہ کے حدود میں مین شاہراہ پر ایک پل کے نیچے چار افراد کی لاشیں ملی جنہیں سروں پر گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ 

ہلاک ہونے والے افراد کے ہو لیے سے کگتا ہے کہ وہ کئی عرصے سے کسی کی قید میں تھے

قتل کئے جانے والے افراد کی شناخت  ان کے قریب پڑے ہوئے شناختی کارڈ کے زریعے سے عبدالروف، حفیظ اللہ، قاری جہانگیر ولد بیت اللہ اور بشیر احمد کے ناموں سے ہوئی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button