بدنام زمانہ پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے گوادر سے ایک بلوچ طالب علم کو اغوا کر لیا

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے بدنام زمانہ پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک بلوچ طالب علم کو غیر قانونی طورپر حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا ہے۔

ساحلی شہر گوادر میں ایک گھر پر چھاپہ مارتے ہوئے پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے فورسز کے ہمراہ ایک بلوچ طالب علم کو اغوا بعد لاپتہ کردیاہے جس کی شناخت سلمان ولد ماسٹر بشیر سے ہوگئی ہے جو بلوچستان کے علاقے گومای کا رہائشی ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker