سوئی؛ ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ڈیتھ سکواڈ کے پانچ کارندے شدید زخمی

سوئی (ریپبلکن نیوز) سوئی کے علاقے نیلغ میں دھماکہ، نمائدہ ریپبلکن نیوز کے مطابق ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں نیلغ کے علاقے میں بم کا زور دار دھماکہ ہوا ہے جس میں ڈیتھ سکواڈ کی گاڈی کو نشانہ بنایا گیا۔ واضع رہے کہ نیلغ کا علاقہ شمبانی گروپ کے ڈیتھ سکواڈ کا گڑھ مانا جاتا ہے اس علاقے میں ایک بڑے عرصے کے بعد یہ کاروائی ہوئی ہے۔ بم دھماکے کے نتیجے میں ڈیتھ سکواڈ کے پانچ کارندے شدید زخمی ہوئے ہیں جن میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close