کیچ سے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

تربت (ریپبلکن نیوز) کیچ سے ایک شخص کی لاش برآمد، تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے دشت مچات بازار سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت اقبال ولد حاجی اسماعیل کے نام سے ہوئی۔ اقبال نامی شخص کو بیس دن قبل نامعلوم مسلح افراد اپنے ساتھ لے گئے تھے۔

 

 

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close