خاران میں مسلح افراد کی فائرنگ دو افراد زخمی

خاران (ریپبلکن نیوز)  خاران میں مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ، دو افراد زخمی، تفصیلات کے مطابق خاران میں بی این پی کے سابق ضلعی صدر حاجی غلام حسین کے گھر پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند  فائرنگ کردی ہے  جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ تاہم حملہ آور واقع کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close