کیچ؛ فوجی چوکی پر فائرنگ و راکٹ حملے

تربت (ریپبلکن نیوز) ہوشاپ کے قریب فورسز کی چوکی پر بلوچ سرمچاروں کا حملہ، آمدہ اطلاعت کے مطابق ہوشاپ اور بالگتر کے درمیان آسانک میں واقع پاکستانی فورسز کی چوکی پر بلوچ سرمچاروں نے راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close