آواران میں فوجی آپریشن کے دوران متعدد لوگ لاپتہ

آواران (ریپبلکن نیوز) آج علی الصبح  پاکستانی آرمی نے آواران کے علاقے پیراندر کُچ میں آپریشن کرکے خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بناکر گھروں میں تھوڑ  کرتے ہوئے کئی بلوچ فرزندوں کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔

یاد رہے کہ بلوچستان بھر میں گزشتہ کئی دہائیوں سے پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکار اور ریاستی فورسز سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔دورانِ فوجی آپریشن لوگوں کو جبری طورپر لاپتہ کرنا اور زیرِ حراست انہیں قتل کرنا روز کا معمول بن چکا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close