پنجگور کے بعض لاپتہ نوجوان بازیاب ہوکر گھروں کو پہنچ گئے۔

پنجگور (ریپبلکن نیوز) پنجگور کے بدنام زنانہ ریاستی ٹارچ سیل سے متعدد نوجوان آزاد ان کے گھروں میں جشن کا سماں تفصیلات کے مطابق فورسز کی ہاتھوں تین سال قبل پروم پنجگور سے فورسز کے ہاتھوں اغواہ ہونے والے سلال ولد ادریس جبکہ سالم ولد دوست محمد جبکہ دوسال قبل خدابادان سے اغواہ ہونے والا تار آفس پنجگور کے رہائشی ثنااللہ ولد محمد شریف آج پنجگور سے بازیاب ہوگے ہیں بلوچی زبان کے ممتاز شاعر سرور فراز کے کمسن بھائی شہداد جن کو گزشتہ ماہ فورسز نے اغواہ کیا تھا بھی آج بازیاب ہوگے ہیں

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker