نصیر آباد، ڈیرہ بگٹی، آواران ریاستی بربریت کے زدمیں، کئی گھر تباہ، متعدد بے گناہ اغوا کر لیئے گئے۔

ڈیرہ بگٹی /آواران( ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی کے علاقے ساہ آف ، سنگسیلہ ، ساڑت آف اور نصیرآباد کے علاقے چتھر اور پلیجی میں آج بھی آپریشن جاری ہے ، جس میں گن شپ ہیلی کاپٹرز اور بڑی تعداد میں زمینی فوج عام لوگوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کہی گھروں کو نظر آتش کردیا گیا جبکہ موامی افراد کے بڑے تعداد میں مال میوشیی ریاستی فورسز اٹھا کر لے گئے ہیں جبکہ آج الالصبح قابض پاکستانی آرمی نے آواران کے علاقے پیراندر کُچ میں آپریشن کرکے حواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بناکر گھروں میں تھوڑ پھوڑ کی کئی بلوچ فرزندوں کو اغوا کرلیا تاہم مزید معلومات حاصل نہیں ہوسکی ہے۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close