ڈیرہ بگٹی سے دو مسخ شدہ لاشیں برآمد

ڈیرہ بگٹی ( ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی سے دو مسخ شدہ لاشیں برآمد، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوپ سے دو مسخ شدہ لاشیں ملی ہیں جن کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے تاہم ان کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے لاشیں کچھ روز پرانی لگتی ہیں اور خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ لاپتہ بلوچ ہیں جنھیں پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکار اٹھا کر لے جاتے ہیں

مزید خبریں اسی بارے میں

Close