بی ایل ایف نے پاکستانی فورسز پر اسنائپر حملے کی ذمہ داری قبول کر لیا

کوئٹہ(ریپبلک نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے بلیدہ میں پاکستانی فوج پر اسنائپر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹئلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ منگل کو سرمچاروں نے بلیدہ بٹ میں قائم پاکستان آرمی کی مین کیمپ کے چیک پوسٹ پر اسنائپر حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک اور ایک زخمی کیا۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close