بلوچ ریپبلکن آرمی نے فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی 

کوہٹہ (ریپبلک نیوز) ​بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے گزشتہ شب ایک بجے کے قریب گومازی اور ملانٹ کراس پر قائم فورسز کی چوکی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جبکہ کچھ دیر بعد ریاستی فورسز کے گشتی ٹیم نے ہمارے سرمچاروں کو گھیرنے کی کوشش کی اس دوران فورسز اورہمارے سرمچاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جو کافی دیر تک جاری رہا دونوں حملوں میں فورسز کے چار اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہماری کاروئیاں بلوچ سرزمین کی آزادی تک جاری رہنگے۔ سرباز بلوچ

مزید خبریں اسی بارے میں

Close