پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل عدالت سے فرار

کراچی(ریپبلکن نیوز) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں دہشت گردوں کی معاونت اور ان کے علاج سے متعلق کیس میں ملزمان کی عبوری ضمانت کی توثیق کی درخواستوں کی سماعت ہوئی، عدالت نے پہلے سے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے تمام درخواستیں مسترد کردیں ، جس پر وسیم اختر، رؤف صدیقی اور انیس قائم خانی تو عدالت کے احاطے میں موجود رہے تاہم قادر پٹیل کا اپنی گاڑی میں بیٹھ کر فرار ہوگئے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close