مسلسل جھوٹی خبریں نشر کرنے پر ترجمان دفتر خارجہ کا ٹویٹر اکاؤنٹ بلاک

 اسلام آباد (ریپبلکن نیوز) کشمیریوں پر ظلم اور کلبھوشن یادیو کے متعلق جھوٹی خبریں دینے پر دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کا ذاتی ٹویٹر اکاؤنٹ معطل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹویٹر انتٖظامیہ نے دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کا اکاؤنٹ معطل کردیا۔ ڈاکٹر فیصل اپنے اکاؤنٹ سے بھارتی شہری کلبھوشن یادیو کیس سے متعلق جھوٹی خبریں دے رہے تھے۔

اطلاعات کے مطابق ساتھ ہی وہ کشمیر  کے متعل بھی جھوٹی خبریں اور پروپیگنڈہ کیا کرتے تھے۔ امکان ہے کہ ان ہی عوامل کی بنا پر اکاؤنٹ معطل کیا گیا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button