ڈیرہ بگٹی؛ ریاستی حمایت آفتہ گروہ کے ارکان پر بم حملہ، ایک ہلاک، ایک زخمی

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی میں دھماکہ، 

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیھ لوٹی میں نامعلوم افراد کی جانب سے ریاستی حمایت آفتہ گروہ کے ارکان پر بم دھماکہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ایک کارندہ ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔ 

حکومتی حمایت آفتہ گروہ کے ارکان کو اس وقت بم حملے کا نشانہ بنایا گیا جب وہ موٹر سائیکل پر صبح اپنے کیمپ سے گھروں کی جانب لوٹ رہے تھے۔ 

ہلاک کارندے کی شناخت ناوی ولد جمعہ شمبانی بگٹی جبکہ زخمی نصر علی ولد جمعہ شمبانی بگٹی کے ناموں سے ہوئی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button