بی آر اے نے بحری ریڈارسسٹم پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوہٹہ(ریپبلکن نیوز) ​بلوچ ریپبلکن آرمی نے پسنی میں بحری ریڈار سسٹم پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی. بی آر اے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ انکے سرمچاروں نے گزشتہ شپ پسنی میں قائم بحری ریڈارسسٹم کو راکٹوں اورخودکار ہتھیاروں سے نشانہ بناکر سسٹم کو نقصان پہنچایا.بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ انکی کاروئیاں آزاد و خودمختار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker