ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کی گشتی ٹیم پر بم حملہ، دو اہلکار ہلاک

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی میں بم دھماکہ، لیویز زرئع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے کوڑدان میں ایف سی کی پیدل گشت کرنے والی ٹیم کے قریب بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایف سی کا ایک اہلکار موقع پر ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوا ہے۔ ہلاک اور زخمی اہلکار کو ڈیرہ بگٹی سیول ہسپتال منعتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker