ڈیرہ بگٹی؛ ریاستی مخبر کے گھر پر مسلح افراد کا راکٹوں سے حملہ

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی میں مخبر کے گھر پر راکٹ حملے، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے چبدر میں واقع رحیمو بگٹی نامی مخبر کے گھر پر نامعلوم افراد نے متعدد راکٹ فائر کیئے تاہم فوری طور پر کسی قسم کی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ علاقائی زرائع کے مطابق رحیمو بگٹی ریاستی اداروں کیلئے بطور مخبر سرگرام تھا اور چبدر اور گرد و نواح میں بلوچ سرمچاروں کے نقل و حرکات کے بارے میں ریاستی اداروں کو معلومات فراہم کرتا تھا اور متعدد سرمچاروں کے اہلخانہ کو ریاستی افواج کے ہاتھوں اٹھوانے میں بھی کردار ادا کرتا رہا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close